زمبابوے میں انتخابی تشدد، اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ ۔ 3 اگست (اے پی پی) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے موقع پر زمبابوے میں پرتشدد مظاہروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں۔ زمبابوے میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین پر فوج کی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور …

اقوام متحدہ ۔ 3 اگست (اے پی پی) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے موقع پر زمبابوے میں پرتشدد مظاہروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں۔ زمبابوے میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین پر فوج کی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ زمبابوے میں پرتشدد مظاہروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوترش نے اس ملک کے سیاسی رہنماو¿ں اور عوام سے کہا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں اور اپنے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔

مزید خبریں