امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔04 اگست(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ روس اور اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 61 سینٹ کم ہوکر 68.35 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 29 سینٹ کمی کے ساتھ 73.16 ڈالر فی بیرل طے پائے۔