یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی

لندن ۔ 6 اگست (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 7660.18 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 12631.40 پوائنٹ رہا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 5487.28 پوائنٹ رہا۔