استنبول ۔5 جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی، پائدار استحکام اور ملک میں خوشحالی کے لیے ہر طرح کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر کی جانب سے عراق کے صدر فواد معصوم کو بغداد حملوں کے حوالے سے تعزیتی پیغام میں ان حملوں کی شدید مذمت کی …
عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہیں،ترک صدر

مزید خبریں
استنبول ۔5 جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی، پائدار استحکام اور ملک میں خوشحالی کے لیے ہر طرح کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر کی جانب سے عراق کے صدر فواد معصوم کو بغداد حملوں کے حوالے سے تعزیتی پیغام میں ان حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔








