مشرقی شام میں اتحادی فوج کی بمباریسے داعش کے 28 جنگجو ہلاک

دمشق۔ 7 اگست (اے پی پی) شام میں انسانی حقوق کے گروپوںنے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقوں میں عالمی فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے کم از کم 28 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق عراق کی سرحد سے متصل علاقے دیر الزور میں سیرین ڈیموکریٹک فورس کے معاون عالمی اتحاد نے داعش کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی۔