ٹوکیو ۔ 7 اگست (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس اور خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی تجارتی سرگرمیاں محتاط رہیں۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 155.42 پوائنٹ (0.69 فیصد) بڑھ کر 22662.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 13.15 پوائنٹ (0.76 فیصد) اضافے کے ساتھ 1746.05 پوائنٹ پر بند …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 7 اگست (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس اور خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی تجارتی سرگرمیاں محتاط رہیں۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 155.42 پوائنٹ (0.69 فیصد) بڑھ کر 22662.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 13.15 پوائنٹ (0.76 فیصد) اضافے کے ساتھ 1746.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔








