ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 7 اگست (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں ربڑ کے نرخوں میںاضافہ ہے تاہم چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.2 ین (1.3 فیصد) بڑھ کر 170.5 ین ( 1.53 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔