سرینگر۔ 7 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کوضلع بانڈی پورہ میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ان نوجوانوں کو ضلع میں گریزکے علاقے گووند میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کا رروائی کے دوران شہید کیا ۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوںدو کشمیری نوجوان شہید