بیجنگ ۔ 8 اگست (اے پی پی) رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین اور دیگر ممالک کے سربراہوں کے درمیان دوروں کے تبادلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون رواں سال چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی صدر تھے ۔ فرانسیسی صدر سے ملاقات کے موقع پر چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے اس یقین کااظہار کیا کہ فرانس کے صدر …
چینی صدر اور دیگر ملکوں کے سربراہوں کے درمیان دوروں کا تبادلہ
بیجنگ ۔ 8 اگست (اے پی پی) رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین اور دیگر ممالک کے سربراہوں کے درمیان دوروں کے تبادلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون رواں سال چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی صدر تھے ۔ فرانسیسی صدر سے ملاقات کے موقع پر چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے اس یقین کااظہار کیا کہ فرانس کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو فروغ ملے گا۔









