امریکی اداکار بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاج میں شامل

واشنگٹن۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق درجنوں امریکی اداکاروں نے وائٹ ہاوس کے سامنے جمع ہوکے ٹرمپ کی ایمیگریشن اور ماحولیات مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔معروف امریکی کامیڈین روی اوڈونل کی قیادت میں وائٹ ہاو¿س کے سامنے جمع ہونے والے 30 سے زائد اداکاروں نے …

واشنگٹن۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق درجنوں امریکی اداکاروں نے وائٹ ہاوس کے سامنے جمع ہوکے ٹرمپ کی ایمیگریشن اور ماحولیات مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔معروف امریکی کامیڈین روی اوڈونل کی قیادت میں وائٹ ہاو¿س کے سامنے جمع ہونے والے 30 سے زائد اداکاروں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف نعرے بھی لگائے براڈوے گروپ نے اس موقع پر میوزیکل شو بھی پیش کیا اور کئی ملی ترانے بھی گائے۔