اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جیولری مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل جیولری شو وی او ڈی دبئی 2018ءکے نام سے بین الاقوامی نمائش 14 نومبر سے شروع ہوکر 17 نومبر تک جاری رہی گی۔ اس نمائش میں پاکستان سمیت متعدد ممالک کی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ گولڈ اینڈ جیمز آرٹ پروموشن کونسل آف پاکستان …
دبئی میں جیولری مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جیولری مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل جیولری شو وی او ڈی دبئی 2018ءکے نام سے بین الاقوامی نمائش 14 نومبر سے شروع ہوکر 17 نومبر تک جاری رہی گی۔ اس نمائش میں پاکستان سمیت متعدد ممالک کی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ گولڈ اینڈ جیمز آرٹ پروموشن کونسل آف پاکستان کے بیان کے مطابق کونسل کے مندوبین اس نمائش میں شریک ہوں گے۔ اس نمائش میں 26 ممالک کی 500 کی قریب کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی جبکہ 80 ممالک کے تاجر بھی اس نمائش میں شریک ہوں گے۔








