اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران آئی سی آئی پاکستان کے بعدازٹیکس منافع میں 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کے اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءمیں آئی سی آئی پاکستان کو3 ہزار60 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 7 فیصد کم ہے۔ مالی سال 2016-17ءمیں کمپنی کو3 ہزار296 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع …
آئی سی آئی پاکستان کے بعد ازٹیکس منافع میں 7 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران آئی سی آئی پاکستان کے بعدازٹیکس منافع میں 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کے اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءمیں آئی سی آئی پاکستان کو3 ہزار60 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 7 فیصد کم ہے۔ مالی سال 2016-17ءمیں کمپنی کو3 ہزار296 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں ٹیکسیشن کی مد میں 46 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ مالی سال میں آئی سی آئی کی فی حصص آمدنی 33 روپے ریکارڈ کی گئی۔








