صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔9 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 53 سے55 روپے فی درجن اور امرود36 سے38 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور ایرانی 150 سے156 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی43سے 45،خوبانی 120 سے 125 اورآڑو67 سے70 روپے فی کلو فروخت ہوا۔