کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کے روز کاروبار حصص میںتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 42700پوائنٹس سے بڑھ کر 42900پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں5ارب روپے کا اضافہ رہا ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ،سرمایہ کاروںکیمیکل،توانائی ،گیس ،سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹرز میںخریداری کو ترجیح دی جس …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 42700 پوائنٹس سے بڑھ کر 42900 پوائنٹس کی سطح پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کے روز کاروبار حصص میںتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 42700پوائنٹس سے بڑھ کر 42900پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں5ارب روپے کا اضافہ رہا ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ،سرمایہ کاروںکیمیکل،توانائی ،گیس ،سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹرز میںخریداری کو ترجیح دی جس کی وجہ سے ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 42800اور42900پوائنٹس کی دو بالائی حد عبور کرگیا ۔








