سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ

کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1215 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے55150،دس گرام سونے کی قیمت 43روپے اضافے سے 47282روپے رہی جبکہ چاندی …

کراچی ۔ 9 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1215 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے55150،دس گرام سونے کی قیمت 43روپے اضافے سے 47282روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 740روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔