عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی

سنگا پور۔ 13 اگست (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی24 سینٹ ( 0.3 فیصد)کی کمی کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کرود کی سپلائی20 سینٹ ( 0.3 فیصد)کی کمی کے ساتھ 67.43 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ٹریڈرز کے مطابق کروڈ کی طلب میں امریکا اور …

سنگا پور۔ 13 اگست (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی24 سینٹ ( 0.3 فیصد)کی کمی کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کرود کی سپلائی20 سینٹ ( 0.3 فیصد)کی کمی کے ساتھ 67.43 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ٹریڈرز کے مطابق کروڈ کی طلب میں امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی اور امریکا کی ترکی کے ساتھ پیدا ہونے والی سفارتی چپقلس کی وجہ سے کمی آئی ہے۔