ٹوکیو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.2 ین بڑھ کر 171.9 ین (1.55 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 95 یوان کمی کے ساتھ 12345 یوان (1794 ڈالر) فی …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.2 ین بڑھ کر 171.9 ین (1.55 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 95 یوان کمی کے ساتھ 12345 یوان (1794 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 134.40 امریکی سینٹ فی کلوگرام کی سطح پر فلیٹ بند ہوئے۔








