امریکا میں اجناس اور سویابین کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکا میں اجناس اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے وقفے پر دسمبر کے لیے سودے 3.50 سینٹ بڑھ کر 5.57 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے سودے 4.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.75 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے سودے 8.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.77 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔