قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں اور آخری مرحلے کا آغاز (کل) سے ہو گا

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں مرحلے کا آغاز (کل) جعمہ سے ہو گا۔ گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں فاٹا کا مقابلہ لاہور وائٹس سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر اور راولپنڈی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراو¿نڈ …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں مرحلے کا آغاز (کل) جعمہ سے ہو گا۔ گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں فاٹا کا مقابلہ لاہور وائٹس سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر اور راولپنڈی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراو¿نڈ میں ڈیرہ مراد جمالی اور فیصل آباد کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

مزید خبریں