ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان رہا ۔جمعرات کو بیشتر ایشیائی سٹاک مارکیٹس کا آغاز مندی سے ہوا تاہم چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مذکرات کے امکانات سامنے آمنے کے بعد ان میں تیزی دیکھی گئی۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں وقفہ تک 1.20 فیصد،ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.1 فیصد اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں …
سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان،آغاز مندی سے ہوا،ایشیائی کرنسیوں کی شرح تبادلہ میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان رہا ۔جمعرات کو بیشتر ایشیائی سٹاک مارکیٹس کا آغاز مندی سے ہوا تاہم چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مذکرات کے امکانات سامنے آمنے کے بعد ان میں تیزی دیکھی گئی۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں وقفہ تک 1.20 فیصد،ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.1 فیصد اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 1.17فیصد کمی آئی ۔








