اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے قومی ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 3 اگست 2018ءکو زرمبادلہ کے ذخائر 17.005 ارب ڈالر تھے جبکہ 10 اگست 2018ءتک 292 ملین ڈالر کی مختلف ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق سٹیٹ بینک …
پاکستان کے زرمبادلہ کے قومی ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہیں، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے قومی ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 3 اگست 2018ءکو زرمبادلہ کے ذخائر 17.005 ارب ڈالر تھے جبکہ 10 اگست 2018ءتک 292 ملین ڈالر کی مختلف ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 10.153 ارب ڈالر جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس 6.56 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔








