انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، ویرات کوہلی

نوٹنگھم ۔ 17 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم تیسرے میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں جاندار کم بیک کریگی ۔ انہوں نے کہا کہ انگلیند کے ہاتھوں مسلسل ابتدائی دو میچوں میں شکست کے …

نوٹنگھم ۔ 17 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم تیسرے میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں جاندار کم بیک کریگی ۔ انہوں نے کہا کہ انگلیند کے ہاتھوں مسلسل ابتدائی دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ ٹیم متحد ہے اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ کے لئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔

مزید خبریں