صدر پیوٹن کی ایرانی و ترک رہنماو¿ں سے ملاقات کا امکان

ماسکو ۔ 17 اگست (اے پی پی) روسی حکومتی ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ ستمبر میں ترکی اور ایران کے رہنماو¿ں کے اجلاس میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی شرکت متوقع ہے۔ ا±ن کے اِس اجلاس میں شریک ہونے کا حتمی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سمٹ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی شریک ہوں گے۔ …

ماسکو ۔ 17 اگست (اے پی پی) روسی حکومتی ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ ستمبر میں ترکی اور ایران کے رہنماو¿ں کے اجلاس میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی شرکت متوقع ہے۔ ا±ن کے اِس اجلاس میں شریک ہونے کا حتمی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سمٹ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی شریک ہوں گے۔ یہ اجلاس ستمبر کے اوائل میں منعقد کی جائے گی۔ اس سربراہ اجلاس کی تاریخ اور مقام کا اعلان ابھی سامنے نہیں آیا۔ قبل ازیں صدر پیوٹن رواں برس اپریل میں شامی معاملات پر انقرہ منعقدہ سمٹ میں حسن روحانی اور رجب طیب اردوان سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔