سری نگر ۔ 18 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے سیاسی اور معاشی لحاظ سے مستحکم اور عظیم پاکستان کے خواب کی تعبیر کو عملی شکل دیں گے۔
مقبوضہ کشمیر :میرواعظ اور دیگر کی عمران خان کو مبارکباد

مزید خبریں