نوٹنگھم۔ 18 اگست (اے پی پی) ویرات کوہلی اور اجنکیا راہانے کی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنا کر پر اعتماد آغاز کیا، ریشبھ پانٹ 22 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، 82 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان کوہلی اور راہانے نے میدان …
تیسرا ٹیسٹ، بھارت کا انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 307 رنز بنا کر پر اعتماد آغاز، ویرات کوہلی 97 اور اجنکیا راہانے 81 رنز بنا کر نمایاں، ووکس کی 3 وکٹیں

مزید خبریں
نوٹنگھم۔ 18 اگست (اے پی پی) ویرات کوہلی اور اجنکیا راہانے کی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنا کر پر اعتماد آغاز کیا، ریشبھ پانٹ 22 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، 82 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان کوہلی اور راہانے نے میدان سنبھالا، دونوں بلے بازوں نے ڈٹ کر انگلش باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور چوتھی وکٹ کی شراکت میں 159 قیمتی رنز جوڑ کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی، کوہلی 97 اور راہانے 81 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، کرس ووکس نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔








