تہران ۔ 19 اگست (اے پی پی) ایران نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں اس کی معیشت کے لیے ’اختتامیہ‘ نہیں اور ان کے خلاف مزاحمت کی جائے گی۔ ایرانی نائب صدر اسحاق جہانگیری کے مطابق یہ پابندیاں ایرانی معیشت کے لیے ایک کڑا وقت ضرور ہیں تاہم ہمارا ملک اپنے قدرتی اور انسانی وسائل پر بھروسا کرے گا۔
امریکی پابندیوں کے خلاف مزاحمت کریں گے، ایران

مزید خبریں