اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان میں ٹماٹر کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 4 ٹن ہے جبکہ دنیا بھر میں ٹماتر کی اوسط فی ایکڑ پیداوار 10 ٹن سے زائد ہے چین دنیا بھر میں ٹماٹر پیدا کرنے والا بڑا ملک ہے جبکہ عالمی سطح پر ہالینڈ میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار 169 ٹن فی ایکڑ حاصل کی جارہی ہے۔ زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماتر …
پاکستان میں ٹماٹر کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 4 ٹن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان میں ٹماٹر کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 4 ٹن ہے جبکہ دنیا بھر میں ٹماتر کی اوسط فی ایکڑ پیداوار 10 ٹن سے زائد ہے چین دنیا بھر میں ٹماٹر پیدا کرنے والا بڑا ملک ہے جبکہ عالمی سطح پر ہالینڈ میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار 169 ٹن فی ایکڑ حاصل کی جارہی ہے۔ زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماتر کی بھرپور پیداوار کےلئے جدید زرعی تحقیق سے استفادہ کی ضرورت ہے ا








