چین میںجولائی کے دوران کوئلے کی پیداوار میں 2 فیصد کمی

بیجنگ ۔ 19 اگست (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران ملک میں کوئلے کی پیداوار میں صرف 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ گرمی کی شدت کے باعث بجلی کی طلب میں اضافہ ہے۔محکمہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران ملک میں 281.5 ملین ٹن کوئلہ پیدا کیا گیا جو 2017 ءکے اسی مہینے کے مقابلے میں صرف 2 …

بیجنگ ۔ 19 اگست (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران ملک میں کوئلے کی پیداوار میں صرف 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ گرمی کی شدت کے باعث بجلی کی طلب میں اضافہ ہے۔محکمہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران ملک میں 281.5 ملین ٹن کوئلہ پیدا کیا گیا جو 2017 ءکے اسی مہینے کے مقابلے میں صرف 2 فیصد کم ہے۔