امریکہ میں مسلمانوں نے عیدالفطر روایتی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی

واشنگٹن ۔ 8 جولائی (اے پی پی) امریکہ میں مسلمانوں نے بدھ کو عیدالفطر روایتی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی۔ ورجینیا اور میری لینڈ کے علاوہ امریکہ کی ریاستوں اور شہروں میں اسلامک سنٹرز اور مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ورجینیا میں قدیم اسلامک سنٹر دارلہدیٰ نے پانچ جگہوں پر نماز عید کے اجتماعات کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر علماءکرام اور امام صاحبان نے سعودی عرب …

واشنگٹن ۔ 8 جولائی (اے پی پی) امریکہ میں مسلمانوں نے بدھ کو عیدالفطر روایتی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی۔ ورجینیا اور میری لینڈ کے علاوہ امریکہ کی ریاستوں اور شہروں میں اسلامک سنٹرز اور مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ورجینیا میں قدیم اسلامک سنٹر دارلہدیٰ نے پانچ جگہوں پر نماز عید کے اجتماعات کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر علماءکرام اور امام صاحبان نے سعودی عرب میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات بالخصوص مقدس شہر مدینہ منورہ میں ہونے والے دہشت گردی کے مذموم واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Leave a Reply