ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

ٹوکیو۔20 اگست(اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی بارے غیر یقینی کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 71.38 پوائنٹ (0.32 فیصد) کمی کے ساتھ 22199 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 5.38 پوائنٹ (0.32 فیصد) گر کر 1692.15 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران تیزی رہی۔