جکارتہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان کی کبڈی ٹیم اٹھارہویں ایشیئن گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں (کل) منگل کو انڈونیشیا کے خلاف پنجہ آزمائی کریگی۔ اس سے قبل اٹھارہویں ایشیئن گیمز مینز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 62-17 پوائنٹس سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا ے ۔ پاکستان ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں نے میچ میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں
ایشیئن گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ (کل) انڈونیشیا سے ہوگا

مزید خبریں