حجاج کرام کی خدمت کے لئے 500 رضاکار ڈاکٹرز

ریاض ۔ 20 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 500 ڈاکٹر مشاعر مقدسہ میں حجاج کرام کی رضاکارانہ خدمت کے لئے پہنچ گئے۔ سعودی اخابار کے مطابق حجاج کرام کی رضاکارانہ خدمت کے لئے 5سو ڈاکٹرز مشاعر مقدسہ پہنچ گئے ہیں۔ حجاج کی طبی خدمات کا پروگرام گزشتہ 12 برسوں سے جاری ہے۔ طبی آگاہی پروگرام ڈائریکٹوریٹ جنرل شہری دفاع کے تعاون سے جاری ہے جبکہ …

ریاض ۔ 20 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 500 ڈاکٹر مشاعر مقدسہ میں حجاج کرام کی رضاکارانہ خدمت کے لئے پہنچ گئے۔ سعودی اخابار کے مطابق حجاج کرام کی رضاکارانہ خدمت کے لئے 5سو ڈاکٹرز مشاعر مقدسہ پہنچ گئے ہیں۔ حجاج کی طبی خدمات کا پروگرام گزشتہ 12 برسوں سے جاری ہے۔ طبی آگاہی پروگرام ڈائریکٹوریٹ جنرل شہری دفاع کے تعاون سے جاری ہے جبکہ ادارہ صحت مکہ مکرمہ اور شاہ عبداللہ میڈیکل سٹی بھی اس منصوبے میں شریک ہے۔