وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔