بغداد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) عراقی دارالحکومت کے شمال میں شیعہ مزار پر اسلامک سٹیٹ داعش کے حملہ میں کم از کم 34افراد ہلاک ہو گئے ۔جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے عراقی سیکیورٹی کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ سید محمد کے مزار کو پہلے خود کش حملے کا نشانہ بنایا جس کے بعد داعش کے جنگجوﺅں نے مارٹر گولے داغے اور فائرنگ کی۔ رات گئے ہونے …
بغداد،داعش کے حملہ میں کم از کم 34افراد ہلاک ہو گئے
مزید خبریں
بغداد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) عراقی دارالحکومت کے شمال میں شیعہ مزار پر اسلامک سٹیٹ داعش کے حملہ میں کم از کم 34افراد ہلاک ہو گئے ۔جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے عراقی سیکیورٹی کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ سید محمد کے مزار کو پہلے خود کش حملے کا نشانہ بنایا جس کے بعد داعش کے جنگجوﺅں نے مارٹر گولے داغے اور فائرنگ کی۔ رات گئے ہونے والے اس حملہ میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔








