اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے معروف سماجی کارکن اور فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے ایک اثاثہ تھے اور محروم طبقے سے پیار کرنے والے اور بے سہارا لوگوں کے محسن تھے۔
وزیراعظم محمد نواز شریف کا معروف سماجی کارکن اور فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار