وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔نامزد رکن پی سی بی احسان مانی نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ گورننگ بورڈ کے دیگر ارکان سے رابطے کر رہا ہوں، ا±مید ہے چیئرمین کے انتخاب میں تمام ارکان …

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔نامزد رکن پی سی بی احسان مانی نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ گورننگ بورڈ کے دیگر ارکان سے رابطے کر رہا ہوں، ا±مید ہے چیئرمین کے انتخاب میں تمام ارکان میرا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہوا تو آپ کی توقعات پر پورا ا±تروں گا۔ احسان مانی نے توقع ظاہر کی کہ وزیراعظم کی لیڈر شپ میں پی سی بی میرٹ پر چلے گا۔