اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاست کیرالہ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور انسانی بنیادوں پر درکار مدد کی پیشکش کی۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ کیرالہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کے عوام کی جانب سے دعاﺅں اور نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں، ہم کسی …
وزیراعظم عمران خان کا بھارت میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئےانسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کی پیشکش

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاست کیرالہ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور انسانی بنیادوں پر درکار مدد کی پیشکش کی۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ کیرالہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کے عوام کی جانب سے دعاﺅں اور نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں، ہم کسی بھی درکار انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کیلئے تیار ہیں۔








