مسلح افواج اہل وطن کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں‘ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عید کے اس پ±رمسرت موقع پر ایل وطن کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کو امن …

راولپنڈی ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عید کے اس پ±رمسرت موقع پر ایل وطن کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کو امن و خوشحالی کی نعمت عطاکرے۔