اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے جمعہ کو وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر جب وزارت پہنچے تو سیکرٹری پٹرولیم و قدرتی وسائل سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔ وفاقی وزیر کو …
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے چارج سنبھال لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے جمعہ کو وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر جب وزارت پہنچے تو سیکرٹری پٹرولیم و قدرتی وسائل سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔ وفاقی وزیر کو وزارت کے ماتحت محکموں اور پٹرولیم کمپنیوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔








