اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حج 2018ءکے موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اب تک مجموعی طور پر 42 پاکستانی اﷲ کو پیارے ہو گئے جن میں 30 مرد اور 12 خواتین بھی …
حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 ہوگئی ، وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حج 2018ءکے موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اب تک مجموعی طور پر 42 پاکستانی اﷲ کو پیارے ہو گئے جن میں 30 مرد اور 12 خواتین بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کو حجاز مقدس کے قبرستانوں میں ان کے ورثاءکی اجازت سے دفنا دیا گیا ہے۔








