امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 25 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور فیڈرل ریزرو کے سربراہ کی جانب سے مالیاتی پالیسی بیان کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.8 فیصد بڑھ کر 1206.14 ڈالر فی اونس رہے۔