اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (پیر سے) شروع ہوگا، آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک ایک ئیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرے …
جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (پیر سے) سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (پیر سے) شروع ہوگا، آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک ایک ئیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی،








