نائیجیریا کے مرکزی بینک نے ڈالر کی فروخت میں اضافہ کردیا

ابوجا ۔ 26 اگست (اے پی پی) نائیجیریا کے مرکزی بینک نے امریکی اور چینی کرنسیزکی نیلامی کے بعد ڈالر کی فروخت میں اضافہ کردیا جس کا مقصد ملکی کرنسی نیرا پر سے دباﺅ کو ختم کرنا ہے۔بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز اس نے انٹربینک مارکیٹ میں 543.22 ملین ڈالر فروخت کیے۔اس کے علاوہ63.21 ملین چینی یوان بھی فروخت کیے گئے جن کی مالیت 9.20 …

ابوجا ۔ 26 اگست (اے پی پی) نائیجیریا کے مرکزی بینک نے امریکی اور چینی کرنسیزکی نیلامی کے بعد ڈالر کی فروخت میں اضافہ کردیا جس کا مقصد ملکی کرنسی نیرا پر سے دباﺅ کو ختم کرنا ہے۔بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز اس نے انٹربینک مارکیٹ میں 543.22 ملین ڈالر فروخت کیے۔اس کے علاوہ63.21 ملین چینی یوان بھی فروخت کیے گئے جن کی مالیت 9.20 ملین ڈالر کے برابر ہے