تہران ۔26 اگست(اے پی پی) ایران کی عراق کے ساتھ سرحد کے ساتھ واقع مغربی ایرانی سرحدی علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا نےامریکی ارضٰاتی سروے کے حوالہ سے بتایا کہ زلزلہ کی شدت 6.0 تھی اور اس کا مرکز کرمان شاہ صوبہ میں جوانرودنامی شہر کے جنوب مغرب میں 26 کلومیٹر کی کم گہرائی میں تھاجس کے باعث جانی نقصان کا خدشہ …
مغربی ایران میں 6 درجہ کی شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
تہران ۔26 اگست(اے پی پی) ایران کی عراق کے ساتھ سرحد کے ساتھ واقع مغربی ایرانی سرحدی علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا نےامریکی ارضٰاتی سروے کے حوالہ سے بتایا کہ زلزلہ کی شدت 6.0 تھی اور اس کا مرکز کرمان شاہ صوبہ میں جوانرودنامی شہر کے جنوب مغرب میں 26 کلومیٹر کی کم گہرائی میں تھاجس کے باعث جانی نقصان کا خدشہ ہو سکتاہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں ایرانی صوبہ کرمان شاہ میں زلزلہ سے 620 افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔








