بلفاسٹ ۔ 27 اگست (اے پی پی) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 31 اگست کو بلفاسٹ میں ہی کھیلا …
آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں
بلفاسٹ ۔ 27 اگست (اے پی پی) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 31 اگست کو بلفاسٹ میں ہی کھیلا جائے گا۔








