اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) شہرہ آفاق سابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے انہیں بوم بوم کا لقب دیا تھا، وسیم اکرم اور گلین میگراتھ پسندیدہ باﺅلرز ہیں۔ آفریدی نے 1996ءمیں 16 برس کی عمر میں ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں 37 گیندوں …
روی شاستری نے بوم بوم کا لقب دیا تھا، میگراتھ اور وسیم اکرم پسندیدہ باﺅلرز ہیں، شاہد آفریدی کا انکشاف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) شہرہ آفاق سابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے انہیں بوم بوم کا لقب دیا تھا، وسیم اکرم اور گلین میگراتھ پسندیدہ باﺅلرز ہیں۔ آفریدی نے 1996ءمیں 16 برس کی عمر میں ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں 37 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔








