دمشق ۔ 10 جولائی (اے پی پی) اطلاعات کے مطابق داعش نے اپنے مقبوضہ علاقواں میں سونے کے دنیار کا سکہ جاری کیا گیا ہے جو 21 قیراط سونے کا بنا ہوا ہے اور اس کا وزن 4.25 گرام بتایا جاتا ہے اور یہ سکہ شامی پاونڈ، عراقی دینار اور امریکہ ڈالر کی جگہ استعمال ہو گا۔
داعش نے زیر قبضہ علاقے میں ’سونے کے سکے‘ جاری کر دیئے
مزید خبریں