میکسیکو سٹی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) میکسیکو کے شمال مشرقی ریاست تماو¿لپس میں مسلح افراد نے ہفتہ کو دو متواتر حملوں میں 14 افراد کا قتل کر دیا۔ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ شاید مجرمانہ گروہوں کی آپس رنجش کی وجہ سے ہوا۔انہوں نے بتایا کہ یہ فائرنگ ریاست کے دارالحکومت وکٹوریہ میں ہوئی
میکسیکو میں فائرنگ میں 14 افراد کاقتل
مزید خبریں