بیجنگ ۔ 11 جولائی (اے پی پی)سمندری طوفان نیپارٹک کے نتیجے میں مشرقی چین میں 2 افراد جاں بحق اور 17 لاپتہ ہوگئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اس طوفان کی آمد سے قبل مشرقی چین کے نو شہروں سے 4 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر بنائی گئی عارضی رہائش گاہوں میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ نیپارٹک طوفان کی زد میں آ کر 11 سو مکانات تباہ …
طاقت ور سمندری طوفان نیپارٹک مشرقی چین سے ٹکرا گیا
مزید خبریں
بیجنگ ۔ 11 جولائی (اے پی پی)سمندری طوفان نیپارٹک کے نتیجے میں مشرقی چین میں 2 افراد جاں بحق اور 17 لاپتہ ہوگئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اس طوفان کی آمد سے قبل مشرقی چین کے نو شہروں سے 4 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر بنائی گئی عارضی رہائش گاہوں میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ نیپارٹک طوفان کی زد میں آ کر 11 سو مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ تیز جھکڑوں اور شدید بارشوں کی وجہ سے 49 ہزار ہیکٹر کے رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں








