اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو14 فیصد رہی جبکہ سیمنٹ کی مقامی فروخت میں دوران سال15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران سمینٹ کی صنعت کی مجموعی پیداواری استعداد کے 93فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کی گئی ہے۔ رپورٹ …
گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو14 فیصد رہی
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو14 فیصد رہی جبکہ سیمنٹ کی مقامی فروخت میں دوران سال15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران سمینٹ کی صنعت کی مجموعی پیداواری استعداد کے 93فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم 45.8 ملین ٹن تک بڑھ گیا۔









